انڈین شہری ڈاکٹر عظمیٰ واپس چلی گئیں

انڈین شہری ڈاکٹر عظمیٰ واپس چلی گئیں
انڈین شہری ڈاکٹر عظمیٰ جنہوں نے ایک پاکستانی شخص سے شادی کی تھی، عدالتی حکم کے بعد جمعرات کی دوپہر واہگہ سرحد سے انڈیا واپس چلی گئی ہیں۔