جسٹن ٹروڈو کا پوپ فرانسس سے معافی کا مطالبہ

جسٹن ٹروڈو کا پوپ فرانسس سے معافی کا مطالبہ
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پوپ فرانسس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کینیڈا کے سکولوں میں مقامی بچوں کے ساتھ کئی دہائیوں تک کیتھولک چرچ کی جانب سے کیے جانے والے استحصال پر معافی مانگیں۔