مانچیسٹر ایرینا کا حملہ آور سلمان عبیدی ہے: پولیس

مانچیسٹر ایرینا کا حملہ آور سلمان عبیدی ہے: پولیس
برطانوی پولیس نے مانچیسٹر ایرینا میں پیر کی رات حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ظاہر کر دی ہے۔ اس حملے میں 22 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہو گئے تھے۔